ابنا: دنیا بھر کی طرح ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی تحصیل پونچھ کے پہاڑی علاقوں خاص طور پر گرسائی حسین آباد، مینڈھر، پونچھ اور منڈی میں یوم عاشور کو عزاداران کربلا نے جلوس ہائے عزا برآمد کئے۔

27 اکتوبر 2015 - 20:03